سورة الصافات - آیت 50
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
پھر سوال کرتے ہوئے ایک دوسرے کی طرف منہ کریں گے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ٤ یعنی آپس میں ایک دوسرے سے حالات دریافت کرینگے۔