سورة الصافات - آیت 12

بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بلکہ تعجب کیا تونے اور وہ ٹھٹھے کرتے ہیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف ٥ تعجب کرنے سے مراد آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کے کرشموں پر تعجب کرنا ہے۔