سورة يس - آیت 83

فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سو وہ پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر شئے کی سلطنت ہے اور تم اسی کی طرف پھر لوٹ کر جاؤ گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٧ نہ کہ کسی اور کی طرف لہٰذا وہ تمہیں سزا دے گا اور وہی جزا