سورة يس - آیت 53

إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

یہ واقعہ صرف ایک چنگھاڑ ہوگی پھر فوراً ہی وہ سب ہمارے پاس پکڑے آئیں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٦ یعنی لمحہ بھر میں دیکھئے ( نحل : ٧٧، ١٤)