سورة يس - آیت 11

إِنَّمَا تُنذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَخَشِيَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ ۖ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَأَجْرٍ كَرِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

تو تو اسی کو ڈراتا ہے جو نصیحت مانے اور بن دیکھے رحمن سے ڈرے سو تو ایسے کو مغفرت اور عزت کے اجرکی بشارت دے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١٤ یعنی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تبلیغ سے وہی شخص فائدہ اٹھا سکتا ہے۔