سورة الأحزاب - آیت 66

يَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ يَقُولُونَ يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جس روز ان کے چہرے آگ پر الٹ پلٹ کیے جائیں گے اس وقت وہ کہیں گے کہ ”کاش ہم نے اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کی ہوتی

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔