سورة الروم - آیت 34

لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تاکہ جو ہم نے انہیں دیا ہے اس کی ناشکری کریں ۔ سو فائدہ اٹھالو آگے معلوم کرلو گے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 کہ شرک اور ناشکری کی تمہیں کیا سزا ملتی ہے۔