سورة العنكبوت - آیت 59

الَّذِينَ صَبَرُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر بھروسہ رکھا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

1۔ نہ کہ اپنی جائیدادوں، کاروبار یا برادری یا کسی اور چیز پر۔