سورة العنكبوت - آیت  11
							
						
					وَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْمُنَافِقِينَ
							ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
							
						اور اللہ ضرور اہل ایمان کو معلوم کریگا ۔ اور منافقوں کو بھی معلوم کرے گا۔
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							ف11۔ یعنی ایسی آزمائشیں بھیج کر اور ایسے حالات پیدا کر کے جن میں یہ منافق اپنے دلوں کا حال چھپائے نہیں رہ سکیں گے۔