سورة القصص - آیت 62
وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَائِيَ الَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جس دن اللہ انہیں پکارے گا ۔ تو کہے گا کہ میرے وہ شریک جن کا تم دعویٰ کرتے تھے کہاں ہیں ؟۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف4۔ ” اور ان کی سفارش پر تکیہ کر کے گناہ پر گناہ کئے جاتے تھے“۔