سورة القصص - آیت 2
تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
یہ کھلی کتاب کی آیتیں ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
1۔ یعنی جو حق کو باطل سے واضح کرنے والی ہے یا جو اپنا مدعا بیان کرنے میں واضح ہے۔