سورة الشعراء - آیت 207
مَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يُمَتَّعُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تو ان کا چند برس بہرہ مند ہونا ان کے کیا کام آئے گا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1۔ یعنی کسی کام نہ آئیں گے بلکہ یوں معلوم ہوگا جیسے کبھی لطف اٹھایا ہی نہ تھا۔