سورة الشعراء - آیت 185
قَالُوا إِنَّمَا أَنتَ مِنَ الْمُسَحَّرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور بولے سوا اس کے نہیں کہ تجھ پر تو کسی نے جادو کیا ہے۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف6۔ اس لئے تیری عقل ماری گئی ہے اور بہکی بہکی باتیں کرنے لگا ہے۔