سورة الشعراء - آیت 169

رَبِّ نَجِّنِي وَأَهْلِي مِمَّا يَعْمَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اے رب (ف 1) جو یہ کرتے ہیں اس کے وبال سے مجھے اور میرے گھر والوں کو بچا۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف2۔ یعنی ان کی نحوست اور وبال سے محفوظ رکھے۔