سورة الشعراء - آیت 168

قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ الْقَالِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کہا بےشک میں تمہارے افعال کا دشمن ہوں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

1۔ اس لئے تمہیں نصیحت کرتے رہنے سے باز نہیں آسکتا۔