سورة الشعراء - آیت 165

أَتَأْتُونَ الذُّكْرَانَ مِنَ الْعَالَمِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کیا تم جہانوں کے مردوں پر دوڑتے ہو ؟

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

11۔ یا سارے جہاں میں تم ہی ایسے لوگ ہو جو اس برے کام کا ارتکاب کرتے ہو۔