سورة الشعراء - آیت 125

إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک میں تمہارے لئے امانتدار پیغمبر ہوں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

12۔ امانت دار یعنی بلا کم و کاست اللہ تعالیٰ کے پیغام کو پہنچانے والا۔