سورة الشعراء - آیت 37

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کہ ہر دانا جادوگر کو تیرے پاس لائیں۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔