سورة الفرقان - آیت 76

خَالِدِينَ فِيهَا ۚ حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ وہ ٹھہراؤ اور مقام کی خوب جگہ ہے۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف2۔ اللہ تعالیٰ کے فرشتے دعا و سلام کہتے ہوئے ان کا استقبال کریں گے۔