سورة النور - آیت 4
وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ شُهَدَاءَ فَاجْلِدُوهُمْ ثَمَانِينَ جَلْدَةً وَلَا تَقْبَلُوا لَهُمْ شَهَادَةً أَبَدًا ۚ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو لوگ پاک دامن عورتوں کو تہمت لگائیں ، پھر وہ چار گواہ نہ لائیں ، تو ان کے اسی درے مارو ، اور کبھی ان کی گواہی قبول نہ کرو ، اور وہی فاسق ہیں ۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1۔ اللہ کے ہاں بھی اور قانون کی نظر میں بھی۔ (ابن کثیر)