سورة المؤمنون - آیت 115
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو کیا تم نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ ہم نے تمہیں بےفائدہ پیدا کیا ہے اور تم ہماری طرف پھر نہ آؤ گے ؟۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔