سورة المؤمنون - آیت 111
إِنِّي جَزَيْتُهُمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوا أَنَّهُمْ هُمُ الْفَائِزُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
میں ان کے صبر کا آج انہیں بدلہ دوں گا ، کہ وہی مراد کو پہنچیں گے ۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
7۔ بلکہ لفظی ترجمہ یوں ہے کہ وہی بامراد ہیں“۔