سورة المؤمنون - آیت 90
بَلْ أَتَيْنَاهُم بِالْحَقِّ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کوئی نہیں ‘ بلکہ ہم نے انہیں حق بات پہنچائی ہے ‘ اور وہ بیشک جھوٹے ہیں ۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف5۔ یعنی اپنی اس بات میں جھوٹے ہیں کہ اللہ کے سوا اور بھی بندگی کے لائق ہے۔