سورة المؤمنون - آیت 73
وَإِنَّكَ لَتَدْعُوهُمْ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور تو تو انہیں سیدھی راہ پر بلاتا ہے۔ (ف ٢)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1۔ جسے کوئی کج فہم آدمی ہی ٹھکرا سکتا ہے۔ مراد ہے اسلام کا سیدھا راستہ۔