سورة المؤمنون - آیت 62
وَلَا نُكَلِّفُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۖ وَلَدَيْنَا كِتَابٌ يَنطِقُ بِالْحَقِّ ۚ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ہم کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ نکلیف نہیں دیتے ، اور ہمارے پاس ایک کتاب ہے جو سچ بولتی ہے اور ان پر ظلم نہ ہوگا ۔(ف ٢)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1۔ اور شریعت کے تمام احکام میں یہی اصول کار فرما ہے۔ (بقرہ :286)۔