سورة المؤمنون - آیت 48

فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا مِنَ الْمُهْلَكِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا سو ہلاک شدوں میں ہوگئے ۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف2۔ تفصیل کے لئے دیکھئے سورۂ یونس رکوع 9۔