سورة المؤمنون - آیت 3
وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور وہ جو بیہودہ بات سے منہ موڑتے ہیں ۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف3۔ ” لغو“ (نکمی بات) سے مراد باطل یعنی ہر فضول اور لایعنی قول یا فعل ہے۔ شرک اور گناہ کے تمام کام بھی اس کی تعریف میں آتے ہیں۔ (قرطبی)