سورة الحج - آیت 66

وَهُوَ الَّذِي أَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ۗ إِنَّ الْإِنسَانَ لَكَفُورٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور وہی ہے جس نے تمہیں زندہ کیا ، پھر تمہیں مارے گا ، پھر تمہیں جلائے گا ، بےشک آدمی ناشکرا ہے (ف ١) ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

12۔ جو یہ سب کچھ دیکھتا ہے پھر بھی اس کا شکریہ ادا نہیں کرتا۔ یعنی اس دعوت کو نہیں مانتا جو اس کی طرف سے اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پیش کرتے ہیں۔