سورة الأنبياء - آیت 101
إِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُم مِّنَّا الْحُسْنَىٰ أُولَٰئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
جن کے لئے ہماری طرف سے پہلے سے نیکی مقرر ہوگئی ہے ، وہ اس سے دور رہیں گے (ف ١) ۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 8۔ اوپر گزرچکا ہے کہ یہ آیت مشرکین کا اعتراض سفع کرنے کے لئے نازل ہوئی۔