سورة الأنبياء - آیت 77

وَنَصَرْنَاهُ مِنَ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمَ سَوْءٍ فَأَغْرَقْنَاهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ہم نے اسے اس قوم پرمدد دی جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ، بےشک وہ بد لوگ تھے ، سو ہم نے ان سب کو ڈبو دیا ،

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3۔ یعنی ان میں سے کسی کو زندی نہ چھوڑا۔ تفصیل کے لئے دیکھئے سورۃ ہودار کو ع 304