سورة طه - آیت 89

أَفَلَا يَرَوْنَ أَلَّا يَرْجِعُ إِلَيْهِمْ قَوْلًا وَلَا يَمْلِكُ لَهُمْ ضَرًّا وَلَا نَفْعًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کیا وہ نہیں دیکھتے کہ وہ انہیں کسی بات کا جواب نہیں دیتا ، اور ان کے نفع نقصان پر کچھ اختیار نہیں رکھتا ؟

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 پھر یہ خدا کیونکر ہوسکتا تھا؟