سورة طه - آیت 44

فَقُولَا لَهُ قَوْلًا لَّيِّنًا لَّعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ أَوْ يَخْشَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سو اس سے نرمی سے بات کرو ، شاید وہ سوچے یا ڈرے (ف ١) ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 کیونکہ ایک سرکش آدمی کے راہ راست پر آنے کی یہی دو صورتیں ہیں۔