سورة مريم - آیت 33

وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدتُّ وَيَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيًّا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور مجھ پر سلام ہے جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں جی اٹھوں گا (ف ١) ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 یعنی پیدائش سے موت تک اور موت سے قیامت تک میں اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں رہوں گا۔