سورة مريم - آیت 13

وَحَنَانًا مِّن لَّدُنَّا وَزَكَاةً ۖ وَكَانَ تَقِيًّا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اپنی طرف سے شفقت اور ستھرائی (بھی) اور وہ پرہیز گار تھا (ف ٢) ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔