سورة الكهف - آیت 100

وَعَرَضْنَا جَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لِّلْكَافِرِينَ عَرْضًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اس دن ہم کافروں کے سامنے جہنم پیش کریں گے (ف ١) ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 9 تاکہ وہ اپنا ٹھکانہ دیکھ لیں۔