سورة الكهف - آیت 8

وَإِنَّا لَجَاعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور جو کچھ زمین پر ہے ہم اسے چھانٹ کر میدان کردیں گے (ف ١) ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 5 نہ کوئی مکان رہے گا نہ باغ نہ سبزہ نہ جانور نہ آدمی یعنی یہ ساری چہل پہل ختم ہوجائے گی۔ (وحیدی)