سورة النحل - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 2 یہ سورۃ مکہ میں نازل ہوئی۔ البتہ بعض مفسرین اس کی آخری تین آیتوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ احد سے واپسی کے موقع پر راستے میں نازل ہوئیں۔ (فتح القدیر)