سورة النحل - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 2 یہ سورۃ مکہ میں نازل ہوئی۔ البتہ بعض مفسرین اس کی آخری تین آیتوں کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ اُحد سے واپسی کے موقع پر راستے میں نازل ہوئیں۔ (فتح القدیر)