سورة الحجر - آیت 36

قَالَ رَبِّ فَأَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بولا اے میرے رب ! اس دن تک کہ مردے اٹھیں مجھے مہلت دے ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4۔ یعنی دنیا کے خاتمے تک مہلت دے۔