سورة الحجر - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 9۔ یہ سورۃ مکہ معظمہ میں نازل ہوئی اس پر۔ جیسا کہ علامہ قرطبی (رح) اور دوسرے مفسرین (رح) کہتے ہیں۔ سب کا اتفاق ہے۔ (شوکانی)۔