سورة الرعد - آیت 34
لَّهُمْ عَذَابٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَشَقُّ ۖ وَمَا لَهُم مِّنَ اللَّهِ مِن وَاقٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
ان کے لیے حیات دنیا میں عذاب ہے ، اور آخرت کا عذاب زیادہ سخت ہے ، اور اللہ سے انہیں کوئی بچا نہیں سکتا۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5۔ یعنی عنقریب قتل، قید اور ذلیل ہوں گے۔