سورة الرعد - آیت 19

أَفَمَن يَعْلَمُ أَنَّمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ الْحَقُّ كَمَنْ هُوَ أَعْمَىٰ ۚ إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُولُو الْأَلْبَابِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کیا وہ شخص جو جانتا ہے کہ جو کچھ تیرے رب سے تیری طرف نازل ہوا حق ہے اس کی مانند ہوجائے گا جو اندھا ہے وہی سمجھتے ہیں جنہیں عقل ہے (ف ١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10۔ یعنی ان دونوں کا یکساں ہونا قطعی ناممکن ہے۔