سورة الرعد - آیت 9

عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ چھپے کھلے سے خبردار ہے اور سب سے عالی رتبہ ہے (ف ١)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 11۔ ہر چیز پر اپنے علم سے احاطہ کئے ہوئے ہے (ابن کثیر)۔