سورة یونس - آیت 62

أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سنتا ہے ، جو خدا کے دوست ہیں نہ انہیں کچھ خوف ہے ، اور نہ وہ غمگین ہوں گے ۔

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5۔ آخرت میں یا دنیا و آخرت دونوں میں۔