سورة یونس - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 10۔ یہ پوری كی پوری سورۃ مکہ میں نازل ہوئی۔ صرف اس کی تین آیتوں (94 تا 96) کو بعض مفسرین مدنی قرار دیتے ہیں۔ (فتح القدیر)۔