سورة الانفال - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 کثر کے نزدیک پوری سورت مدنی ہے بعض کہتے ہیں کہ بدر کے مقام پر یہ سورت نازل ہوئی بقیہ سحبث کے لیے ابتدا سورۃ براۃ ( الز ابن کثیر )