سورة الضحى - آیت 11

وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا رہ۔ (١)

تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد

وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ: اور شکر ادا کرنے کے لیے اپنے رب کی نعمتوں کا تذکرہ کرتے رہو۔