سورة الغاشية - آیت 14
وَأَكْوَابٌ مَّوْضُوعَةٌ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور پینے کے برتن رکھے ہوئے (ہونگے)۔
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌ: ’’ اَكْوَابٌ ‘‘ ’’ كُوْبٌ‘‘ کی جمع ہے، وہ پیالے جن کی نہ دستی ہو نہ ٹونٹی۔