سورة البروج - آیت 2
وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
وعدہ کئے ہوئے دن کی قسم! (١)
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ الْيَوْمِ الْمَوْعُوْدِ: قیامت کا دن، جس کا جزا و سزا کے لیے وعدہ کیا گیا ہے۔