سورة الانشقاق - آیت 21
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ۩
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے (١)
تفسیر القرآن کریم (تفسیر عبدالسلام بھٹوی) - حافظ عبدالسلام بن محمد
وَ اِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْاٰنُ ....: اور پیدا کرنے والے کا کلام سن کر بھی نہیں جھکتے۔